کانتالوک 1500 سال پرانی آبی گزرگاہیں

 **کانتالوک 1500 سال پرانی آبی گزرگاہیں**


کانتالوک آبی گزرگاہیں، جو نازکا تہذیب نے تقریباً پندرہ سو سال قبل پیرو کے بنجر اور خشک صحرا میں تعمیر کیں، آج بھی قابلِ استعمال ہیں اور اپنی مثال آپ ہیں۔ ان آبی گزرگاہوں کا نظام خاص طور پر پانی کی کمی سے متاثرہ علاقوں میں آبپاشی کے لیے تیار کیا گیا تھا۔ ان گزرگاہوں میں سانپ کی مانند بل کھاتے ہوئے سوراخ بنائے گئے ہیں جنہیں "اوکس بو" کہا جاتا ہے۔ ان سوراخوں کی مدد سے ہوا زیرِ زمین نہروں میں داخل ہوتی ہے اور ہوا کے دباؤ سے پانی کو زمین کے اندر موجود قدرتی آبی ذخائر سے کھینچ کر ان علاقوں میں پہنچایا جاتا ہے جہاں پانی کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔


یہ گزرگاہیں نازکا تہذیب کی انجینئرنگ کا شاہکار ہیں، جو آج تک کام کر رہی ہیں۔ کانتالوک آبی گزرگاہوں کا یہ نظام جدید انجینئرنگ کے لیے بھی ایک معمہ بنا ہوا ہے کیونکہ یہ بغیر کسی جدید آلات یا تکنیک کے تعمیر کیا گیا تھا



Comments

Popular posts from this blog

How Flying into the Middle of Hurricanes Began as a Bet

Egypt Is Building The World's Largest Artificial River In The Desert

"Unlocking the Future: Emerging Technologies Set to Revolutionize Everyday Life"